ابنا: غیر ملکی طلباء کے شعبے کے سربراہ سید رسول عمادی نے بتایا کہ گذشتہ سات برسوں کےدوران غیر ملکی طلباء کی آمد اور ایران میں علم حاصل کرنے کے عمل میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت ایران کی یونیورسٹیوں میں پندرہ ہزار طلباء علم حاصل کررہے ہیں اور ان کا تعلق اڑسٹھ ملکوں سے ہے۔سید رسول عمادی نے کہا کہ ایران نے ہر سال پانچ ہزار طلباء کو اپنی یونیورسٹیوں میں داخلہ دینے کا منصوبہ بنایا ہے جن میں دوہزار طلباء کو اسکالر شپ بھی دی جائے گي۔......./169
11 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 462052
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت علوم میں غیرملکی طلباء کے شعبے نے کہا ہے کہ ایران میں غیر ملکی طلباء کی آمد کا سلسلہ تین سوفیصدبڑھ چکا ہے۔